چونیاں:ون ڈش کی خلاف ورزی   1لاکھ روپے جرمانہ

چونیاں(نامہ نگار خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر فیلڈ میں متحرک، سموگ کے تدارک اور قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن، ون ڈش کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے جرمانہ، مقدمات درج، اسسٹنٹ کمشنر چونیاں طلحہ انوار نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن (ر) اورنگزیب کی ہدایت پر سموگ کے تدارک اور سرکاری زمینوں پر قبضے کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا ۔

ای پیپر دی نیشن