شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء چوہدری عمرمشتاق ورک آ ف کلہ نے کہا ہے کہ بانی تحریک ا نصاف ملک کے عوام کی امید ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہونے والے احتجاج میں شیخوپورہ کے عوام ہر اول دستہ ہوں گے۔ حکومت پارٹی کارکنوں اور رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں۔