شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماوسابق اپوزیشن لیڈر میونسپل کمیٹی حاجی غلام نبی ورک نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کم کرنے کی کوششیں کرنے والے حکمرانوں کو منہ کی کھانا پڑی ہے عوام نے تحر یک انصاف کے موقف کی بھرپور تائید کرکے حکمرانوں سے نفرت واضح کردی ہے۔