شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنماء ملک راشدمتین ڈوگر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں ایک مرتبہ پھر فساد برپا کرنے کی کوشش کر رہی ہے اگر 9مئی کے ملزمان کو فوری طور پر سزائیں نہ دی گئیں تو مزید 9مئی جیسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں پی پی139کا ضمنی الیکشن (ن) لیگ کے نامزد امیدوار رانا طاہر اقبا ل بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔
پی ٹی آئی پھر فساد برپا کرنیکی کوشش کررہی ہے:راشد متین
Nov 18, 2024