فیروزوالہ( نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان بابر نے سسرال کے گھر ا کر اپنی ساس رشیدہ بی بی اور سالی پر تشدد کا نشانہ بنایا بتایا گیا ہے کہ بابر کی بیوی ناراض ہو کر میکے ائی جسے لینے کے لیے بابر آیا۔ اس دوران ان کے درمیان تخت کلامی ہو گئی جس بار بابر نے اپنی ساس اور سالی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ فرار ہو گیا۔ فیکٹری ایریا پولیس مصروف کارروائی ہے۔