کامونکی(نمائندہ خصوصی) ذہنی معذور شخص نے غلطی سے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ بتایا گیا ہے کہ 32 سالہ ذہنی معذور بلال سکنہ مرالی والا نے گزشتہ روز غلطی سے زہریلی گولیاں نگل لیں جسے فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بروقت طبی امداد دیکر اسے بچا لیا۔