تحفظ ناموس رسالت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے:ادریس شاہ زنجانی

لاہور(کلچرل  رپورٹر) دربار حضرت میراں حسین شاہ زنجانی کے سجادہ نشین پیر سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔جو حضرت محمدؐ  کو آخری نبی نہ مانے وہ دائرہ اسلام سے خارج اور بدترین کافر ہے۔ ہر مسلمان عقیدہ ختم نبو ت کا محافظ ہے۔ قادیانیوں کو شیطان سے زیادہ لعین سمجھنا جزو ایمان ہے اور اس فتنہ کی سرکوبی جہاد بالسیف سے کم نہیں ہے۔علماء کرام پر یہ فریضہ عائد ہوتا ہے کہ وہ مہینے میں کم از کم ایک خطبہ جمعہ میں عقیدہ ختم نبوت کو مضبوط دلائل سے واضح کریں۔

ای پیپر دی نیشن