لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی انویسٹی لاہور ذیشان اصغر نے ناقص کارکردگی پر انچارج انویسٹی گیشنز،سب انسپکٹر اوراے ایس آئی سمیت 17 افسران واہلکارمعطل کردئیے ہیں۔جن میں سب انسپکٹر شوکت علی،سب انسپکٹر احمدعلی، سب انسپکٹر نیازاحمد،سب انسپکٹر محمد اکرم،سب انسپکٹر محمدشریف، سب انسپکٹرسعیدافضل،سب انسپکٹر جاوید اقبال، سب انسپکٹرعلی رضا ،اے ایس آئیز نوید خالد، تنویر احمد،سکندرخان،رضوان فرید ، اے ایس آئی محمدمشتاق، اے ایس آئی ماجدخان،اے ایس آئی عبدالوحید ہیڈکانسٹیبل اظہرنیاز اورہیڈکانسٹیبل سیدایاز ک معطل کرکے انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز کلوزکردیاگیاہے۔
ناقص کارکردگی :انچارج انویسٹی گیشنز،سب انسپکٹر اورآئی ایس آئی سمیت 17 افسر واہلکارمعطل
Nov 18, 2024