تل ابیب (این این آئی )گزشتہ ماہ کے دوران سوشل میڈیا پر کچھ افواہیں پھیلی تھیں کہ مصر کو اسکندریہ کی بندرگاہ سے اسرائیل جانے والا ایک فوجی جہاز موصول ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس وقت مصری فوج نے اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں کسی قسم کی مدد فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا ۔