مرغی کا گوشت 7 روپے کلو سستا انڈے 2 روپے درجن مہنگے

 لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے497روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے343روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

ای پیپر دی نیشن