ججز بحالی نوٹی فیکیشن کیس کی سماعت کے بعدوکلاعدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ کے باہرجمع ہوگئے اوروفاقی وزیر قانون بابراعوان کے خلاف نعرے لگائے

Oct 18, 2010 | 05:04

سفیر یاؤ جنگ
ججز بحالی نوٹیفیکیش کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی ہونے کے بعد درجنوں وکلاء سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر جمع ہوگئے۔ وکلاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے نعرے درج تھے ۔وکلاء نے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی حمایت اور وزیر قانون بابر اعوان کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔
مزیدخبریں