لیبیا، عبوری کونسل کا فورسزنےکرنل قذافی کےآخری گڑھ بنی ولید پرقبضےکادعوی کیا ۔

لیبیا کی عبوری کونسل کےکمانڈروں نےدعوی کیا ہےکہ قذافی کی حامی فوج کیجانب سےشدید مزاحمت کےبعدبنی ولید شہرکےنوےفیصد حصےپرقبضہ کرلیاگیاہےتاہم اس دوران انہیں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔دوسری جانب کرنل قذافی کے آبائی شہرسرت میںقذافی کی حامی افواج اورعبوری کونسل کےجنگجووں میں شدیدلڑائی جاری ہے۔قومی عبوری کونسل کی جانب سےبنی ولید شہرپرقبضےکوبڑی کامیابی قرادیتےہوئے خوشی منائی جارہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن