”فوردو‘ جوہری پلانٹ میں سینٹری فیوجز نصب‘ ایران نے یورینیم افزودگی بڑھا دی : مغربی سفیروں کا الزام

Oct 18, 2012

ویانا (رائٹرز) مغربی ممالک کے سفیروں نے الزام لگایا ہے کہ ایران زیرزمین ”فوردو“ جوہری تنصیب میں یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھا رہا ہے۔ اس نے نئے سینٹری فیوج اور مشینری لگائی ہے۔ اسکی یورینیم افزودگی کی رفتار بڑھی ہے۔ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا دمانو نے پارچن تنصیب کے حوالے سے مداخلت کے ایرانی الزامات مسترد کر دیئے۔

مزیدخبریں