مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) مسجد الحرام کے متصل جبل عمر پر 30 ہزار لٹر والے ٹینکر سے ڈیزل رسنے پر آگ لگ گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مکہ مکرمہ: جبل عمر پر آتشزدگی
Oct 18, 2012