اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O....اور اس بات میں کہ ممکن ہے کہ ان کی اجل قریب ہی آ پہنچی ہو، پھر قرآن کے بعد کونسی بات پر یہ لوگ ایمان لائیں گےo جس کو اللہ تعالیٰ گمراہ کر دے اس کو کوئی راہ پر نہیں لا سکتا اور اللہ تعالیٰ ان کو ان کی گمراہی میں بھٹکتے ہوئے چھوڑ دیتا ہےo یہ لوگ آپ سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟.... (جاری) 
الاعراف(آیت 187-186)

ای پیپر دی نیشن