اسلام آباد میں دو ماہ کےلئے اجتماعات اور ریلیوں پرپابندی عائدکردی گئی

Oct 18, 2014

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے جلوسوں ، ریلیوں اورپولیس کواطلاع دیئے بغیر مکان یا ہوٹلزکے کمرے کرائے پردینے پر دفعہ144 کے تحت پاپندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد (ڈی سی )مجاہد شیر دل کی جانب سے جاری تین الگ الگ نوٹیفیکشنزکے مطابق دفعہ 144 کے تحت وفاقی دارالحکومت میں کھلے عام اسلحہ لے کر چلنے پر بھی پابندی ہو گی۔
پابندی

مزیدخبریں