نریندر مودی نے اروند سبرامینن کو مشیرِ اعلیٰ برائے معاشی امور مقرر کردیا

نئی دہلی (اے پی پی + اے ایف پی) بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے امریکہ میں مقیم معروف بھارتی ماہرِ معیشت اروند سبرامینین کو اپنا مشیرِ اعلیٰ برائے معاشی امور مقرر کردیا ۔ سبرامینین نے خود ہی اپنی تقرری کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ ایک ایسی بھارتی حکومت کی طرف سے ملنے والی ذمہ داری کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں جو اصلاحات اور تبدیلی کا مینڈیٹ لے کر اقتدار میں آئی ہے۔
معاشی مشیر

ای پیپر دی نیشن