کوالالمپور(اے پی پی) سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ میں (آج) ہفتہ کو مزید آخری تین میچ کھیلے جائینگے۔ ٹورنامنٹ میں آج پہلا میچ آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ پاکستان اور میزبان ملائیشیا کی ہاکی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا میچ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔
سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ مےں آج آخری تےن مےچ کھیلے جائینگے
Oct 18, 2014