ہواوے کامیابی کی شاہراہ پرتیزی سے گامزن

لاہور(پ ر) ہواوے نے خود کو موجودہ دورکی ایک بڑی اورمعروف ملٹی نیشنل کمپنی کے طورپرمنوایا لیا اورٹیلی کام مارکیٹ میں اپنی برتری کا بہترین تاثرقائم کررہی ہے۔2015 میں Huawei کو دنیا کا سب سے بہترین تین ٹیلی کمیونیکیشن وینڈرز میں تسلیم کیا گیا ہے ۔ ہواوے مارکیٹ میں مضبوط اثرات کے ساتھ ترقی کی شاہرہ پرتیزی سے گامزن ہے اوردنیا کی چند ایک مشہور اسمارٹ فون کمپنیوں کا مقابلہ اور یہاں تک کہ تکنیکی شعبوں میں ان پربرتری حاصل کررہی ہے۔چینی کمپنی ہواوے کی بنیاد 1988 میں ایک سابق فوجی انجینیئر Ren Zhegfei نے شینزین، گوانگ ڈونگ میں رکھی تھی۔ہواوے نے عالمی طورپر سالانہ سیلز21.8 امریکی ڈالراور Huawei کا خالص منافع 2.67 ارب ڈالرریکارڈکی اوراسی سال Huawei کو امریکی جریدے فارچیون کی طرف سے شائع کردہ "Global Fortune 500"میں درج کیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن