کوئٹہ: ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی علاقے میں گولہ باری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) ایرانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ ایرانی فورسز کے اہلکاروں نے پاکستانی حدود میں 5 مارٹر گولے فائر کئے جو پنجگور کے سرحدی علاقے میں آکر گرے۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس سے پہلے بھی کئی بار ایرانی اہلکاروں کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
گولہ باری

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...