کراچی (آن لائن) سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے دو پاکستانیوں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں حج ڈائریکٹر راقع شاہ کو جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین نے درخواست دی تھی۔
ان کے نام یاموالدین اور تاج امین ہیں۔
سانحہ منیٰ میتیں