اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاﺅن کے علاقے گرین ٹاﺅن میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بیوی جاں بحق اور شوہر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ میاں بیوی برطانیہ سے آئے ہوئے تھے۔ ملزم فرار ہوگئے۔
فائرنگ
اسلام آباد، نامعلوم افراد کی فائرنگ بیوی جاں بحق شوہر سمیت 3 افراد زخمی
Oct 18, 2015