بہاولنگر(نمائندہ نوائے وقت) ریلوے کالونی میں مقدمہ بازی کی رنجش پر مخالف نے تیزاب پھینک کر بہن بھائی کو زخمی کردیا۔ زخمی وقاص اسلم کے مطابق انکی اپنے مخالف مقدمہ بازی کی رنجش چل رہی تھی۔ ڈی پی او نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا۔
بہاولنگر:مقدمہ بازی کی رنجش، مخالف گروپ نے بھائی بہن پر تیزاب پھینک دیا
Oct 18, 2015