پاکپتن (نامہ نگار) حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے 773ویں سالانہ عرس مبارک کی 15 روزہ تقریبات8 روز میں داخل ہو گئیں۔ کل 5 محرم الحرام کو بہشتی دروازہ کو درگاہ کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی، ولی عہد سجادہ نشین دیوان احمد مسعود چشتی فاروقی کے ہمراہ بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کریں گے ۔