بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر بی سی سی آئی حکام مشکل میں پڑ گئے

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مشکل سے دوچار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لودھا کمشن رپورٹ پر بی سی سی آئی حکام برطرف کئے جا سکتے ہیں۔ لودھا کمشن نیا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر سکتا ہے۔ کمشن کی سفارشات پر ایڈمنسٹریٹر کے تقرر کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ انوراگ ٹھاکر سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوئے، حلف نامہ داخل کرایا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...