سینٹ سب کمیٹی قانون نے نیب سے ملازمین کی فہرست طلب کرلی

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی سب کمیٹی برائے قانون و انصاف نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے ملازمین کی فہرست طلب کر لی ہے۔ پیر کو کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سب کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن