دہشت گردوں کی حامی ریاستوں کیخلاف بھی جنگ ہونی چاہئے: بمبیسٹک کا اعلامیہ

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بنگلہ دیش، بھارت، میانمار سمیت کئی ملکوں کی تنظیم بمبیسٹک نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ جنگ صرف دہشت گردوں اور انکے نیٹ ورک کیخلاف نہ ہو بلکہ دہشت گردوں کی حامی ریاستوں کیخلاف بھی جنگ ہونی چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن