اداکار شفقت چیمہ کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ”جیو سر اُٹھا کے“ کا میوزک تکمیل کے مراحل میں

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار شفقت چیمہ کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ”جیو سر اُٹھا کے“ کا بیک گرا¶نڈ میوزک تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں شفقت چیمہ، ماہ نور شامل ہیں۔ فلم کا میوزک ایم ارشد ترتیب دے رہے ہیں۔ ڈائریکشن ندیم چیمہ دے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن