دُنیا کی کوئی طاقت حکمرانوں کو احتساب سے نہیں بچا سکتی، سلونی بخاری، زرقا تیمور

لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف شعبہ خواتین کی رہنمائوں سلونی بخاری اور ڈاکٹر زرقا تیمور نے کہا ہے کہ حکمران نوشتہ دیوا ر پڑھ لیں اب دُنیا کی کوئی طاقت انہیں احتساب سے نہیں بچا سکے گی، عمران خان نے تمام جماعتوں کو کرپشن کیخلاف تحریک میں شمولیت کی دعوت دے کر اپنا قومی فریضہ ادا کر دیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن