”لاہور‘ کراچی موٹروے پر ستار نگر انڈر پاس زیادہ چوڑا کیا جائے“

Oct 18, 2016

جڑا نوالہ ( نما ئندہ نوا ئے وقت )لا ہو ر کرا چی مو ٹر وے کے پوا ئنٹ RD-1085/665جوبچیکی بچیا نہ رو ڈ پر چک نمبر 643گ ب ستا ر نگر جڑا نوالہ کے قریب سے گزر رہا ہے جہا ں ایک انڈر پا س تعمیر کیا جا رہا ہے جس کا سا ئز 61x53میٹر ہے جس کی چو ڑا ئی 18فٹ بنتی ہے جبکہ بچیکی بچیا نہ رو ڈ ایک جرنیلی سڑک ہے جس کے پوا ئنٹ مذکورہ پر چو ڑا ئی تقریباً 66فٹ ہے 20دیہا تو ں کے کا شتکا روں زمیندا ر متا ثر ہو ں گے جن کو اپنی زرعی اجنا س منڈی و فیکٹری تک آ سا نی سے پہنچا نے میں مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑے گا۔ انڈر پا س کا سا ئز بڑھا یا جا ئے مذکو رہ انڈر پاس کا سا ئز 18فٹ سا ئز چو ڑا ئی کا بنا یا جا رہا ہے۔ جس سے لو گو ں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑے گا سینکڑو ں زمیندا ر جو رو زا نہ کی بنیا د پر اپنی زرعی اجنا س ، گندم ، کپا س ،چاول ، گنا کو منڈیو ں کی طرف لے کے آ ئیں گے تو ان کو دشواریوں کا سامناکر نا پڑے گا ۔چک نمبر 643گ ب ستا ر نگر کے مکینو ںرا نا خلیل ، چیئر مین یو نین کو نسل سر دا ر خا ن بہا در ڈو گر ، وا ئس چیئر مین را نا اطرعقیل، نمبر دا ر خان محمد ستا ر نگر، چو ہدری شا ہد ،را نا مزمل سمیت درجنوں زمیندارو ں کا شتکا رو ں نے جنرل منیجر لا ہو ر کرا چی مو ٹر وے اور اعلیٰ احکام سے مطالبہ کیا ہے کہ 66فٹ جر نیلی سڑک کے نقشے کو تبدیل نہ کیا جا ئے ۔

مزیدخبریں