شہزادی کیٹ میڈلٹن پھر امید سے‘ شاہی خاندان میں تیسرے مہمان کی آمد اپریل میں متوقع

لندن (نمائندہ خصوصی) شاہی خاندان کے ہاں ایک اور مہمان کی آمد آمد ہے۔ شہزادی کیٹ میڈلٹن اور شہزادے ولیم کے ہاں تیسرے بچے کی آمد اپریل 2018ء کو متوقع ہے۔ اس سے پہلے ان کے 2بچے ہیں اگلے مہینے دونوں کو فن لینڈ دورے کی دعوت ہے۔ جنوری کو سویڈن اور ناروے کی دعوت ہے لیکن لگتا ہے تینوں ملکوں کے دورے شہزادہ ولیم اکیلا کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن