ترقیاتی سکیمیں مکمل کرنے کے لیے 9 ارب 52کروڑ کے فنڈز کی منظوری

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 23ویںاجلاس میں ریجنل پلاننگ، ایجوکیشن اور پبلک بلڈنگ سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 9 ارب 52کروڑ 77لاکھ روپے کی منظوری دی۔

ای پیپر دی نیشن