ایف آئی اے سب انسپکٹر کے عہدہ سے ترقی پانیوالے 23 انسپکٹروں کی تعیناتی کے احکامات

لاہور (خبر نگار) ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور نے سب انسپکٹروں کے انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی پانے کے بعد 23 انسپکٹروں، 4 اے ایس آئی حضرات کی نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن