جڑواں شہروں سے پانچ موٹر سائےکل اور دو گاڑےاں چوری ہو گئےں

راولپنڈی ۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئےتھانہ ائر پورٹ کو ظفر عباسی نے بتایا کہ میرے میرے کمرے سے 70ہزار روپے کی نقدی چوری ہوگئی تھانہ نیو ٹاﺅن کو ناصر محمودنے بتاےا کہ مےری کار نمبرJJ - 853 چوری ہوگئیتھانہ ویسٹریج کومبشر جمال نے بتاےا کہ کمال دےن مسجد کے سامنے سے مےری کرولا GLI کار نمبرEJ - 193 چوری ہوگئی تھانہ نیوٹاﺅن کو زین نے بتاےا کہ مےراکا موٹرسائےکل نمبرJML - 7209 چوری ہوگےا تھانہ ائرپورٹ کو محمد اسلام نے بتایا کہ شہروز نے مدعی سے امانتاً گاڑی لی لےکن اب مجھے واپس نہےں دے رہاتھانہ نےو ٹاﺅن کو فرمان نے بتاےا کہ مدعی کا مو ٹرسا ئےکل نمبرRIR - 2252 چوری ہوگےا تھانہ سٹی کو نور احمد نے بتایا کہ مدعی کو رقم واپس دےنے کےلئے وقاص نے35 لاکھ روپے کا چیک دیا جوبےنک نے ڈس آنر کردےاتھانہ نیو ٹاﺅن کوعبدالحمید نے بتاےا کہ کمرشل مارکےٹ سے مےرا مو ٹرسا ئےکل نمبرRIQ - 7638 چوری ہوگےا تھانہ کےنٹ کو زےن العابدےن نے بتاےا کہ سنگا پور پلازہ کے سامنے سے مےرا موٹر سائےکل نمبرJML - 7209 چوری ہوگےاتھانہ مورگاہ کو اسامہ نے بتاےا کہ مےرا موٹرسائےکل نمبرRIP - 7447 چوری ہوگےا ہوگیاتھانہ سبزی منڈی کو محمد امےن نے بتاےا کہ سےکٹر آئی الےون فور مےں محمد ارشد نے مجھ سے دو کروڑ دو لاکھ49 ہزار روپے کے کےنو خرےد کر بےرون ملک بھجوائے لےکن اب وہ مجھے رقم ادا نہےں کر رہاتھانہ گولڑہ کو اکرام اللہ نے بتاےا کہ سےکٹرG - 13/4 مےںچار مسلح ڈاکو مےرے گھر داخل ہوئے اور نقدی ، طلائی زےورات لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ کراچی کمپنی کو ضےا الاسلام نے بتاےا کہ جی نائن مرکز مےں قاسم جان نے مکان کی خرےدو فروخت کےلئے مجھے آٹھ لاکھ روپے کا چےک دےا جو بےنک سے ڈس آنر ہوگےا۔

ای پیپر دی نیشن