بحرےہ انکلےو اسلام آباد کا چڑےا گھر: تیزی سے مقبول ہوتی بین الاقوامی معےار کی تفریح گاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بحریہ انکلیو اسلام آباد میں واقع خوبصورت اور جدید چڑےا گھربحریہ ٹاﺅن کے رہائشیوں اور جڑواں شہروں کے باسیوں کے درمیان تیزی سے مقبولیت حاصل کرتے ہوئے ایک بین الاقوامی معےار کی تفریح گاہ بنتا جا رہا ہے۔بحریہ انکلیو کے اس چڑےا گھر میں اعلٰی ترین نسل کے جانوروںاور ناےاب پرندوں کو بہترین ماحول کی فراہمی ےقینی بنائی جاتی ہے۔چڑےا گھر کے منتظمِ اعلیٰبرےگےڈےر چغتا ئی نے بتاےا کے بحرےہ انکلےو چڑےا گھر 2 لاکھ دس ہزار تےن سو اسکوےئر فٹ رقبہ پر پھےلا ہوا ہے جہاںپاکستان میں بلےوں کی کی سب سے زےادہ نسلیںپائی جاتی ہے ۔ےہاں 1000 سے زائد مختلف اقسام کے ناےاب پرندے موجود ہےں ۔93مختلف اقسام کے جانور جن مےں بندر ،چمپےنزی ،رےچھ ،بنگال ٹائےگر،پوما،لےپرڈ ،افرےقن لائنز ،ناےاب وائٹ لائنز،زبےرا پونی گھوڑے،مور اور مختلف اقسام کے پرندے شامل ہےں ۔ ےہاں بنگال شےرنی اور پوما کے تےن تےن بچے موجود ہےں۔ چڑےا گھر کے ملازم جانوروں کی کی خوراک اور صفائی کا بھی خاص خےال رکھتے ہےں ۔ پاکستان مےں مختلف چڑےا گھروں مےں کروڑوں روپے کی مالےت کے جانوروں خرےد کےے جاتے ہےں لےکن مناسب ماحول اور نشونما نہ ہونے کی وجہ سے جانور مر جاتے ہےں اسی طرح اسلام آباد کے اور بھی کئی چڑ ےا گھروں مےں اےسی ہی صورتحال ہے ۔بحرےہ انکلےو مےں جا نوروں کو انتہائی تعلےم ےافتہ اور تجربہ کار عملے کی نگرانی مےں بےن الا قوامی معےار کے ماحول مےں رکھا جا تا ہے ۔بحرےہ انکلےو اسلام آباد کا چڑےا گھر بہترےن نسل کے ایسے جانوروں کا مسکن ہے جو تفریح کےلئے آنے والے لوگوں خاص طور پر بچوں سے محبت کرتے ہےں۔وےک اےنڈ پر شہرےوں کی بڑی تعداد ےہاں سےر کےلئے آتی ہے او رشاندار ماحول سے لطف اندور ہوتی ہے۔بحرےہ انکلےو ،اسلام آباد مےں اےک اعلٰی درجے کی پ±رتعش رہائشی کمےونٹی ہے جہاں بحرےہ ٹاﺅن کے رہائشےوں کے لےے شاندار طرزِ زندگی سمےت رےسٹورنٹس،گالف کورس اور پارکس موجود ہےں۔ 

ای پیپر دی نیشن