ٹی ٹونٹی سیریز ‘16رکنی پاکستان سکواڈ کا اعلان ‘محمد عامر کی شمولیت فٹنس سے مشروط

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ۔ محمد عامر کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔ سیریز کا آغاز 26 اکتوبر سے ہوگا ۔ سکواڈ میں سرفراز احمد (کپتان)، فخر زمان، احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، حسن علی، عامر یامین، محمد عامر، رومان رئیس، عثمان شنواری اور عمر امین شامل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن