لاہور( پ ر ) جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی مفتی سید زین العابدین ، قاری رسول بخش چشتی، پروفیسر عبدالعزیز نیازی، علامہ شفیق اللہ اجمل عثمان خان نے قاری نذیر احمد قادری کی دینی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا آپ نے ساری زندگی عشق رسول کا پیغام دیا انہوں نے ان کے بیٹے اویس نذیر، جنید نذیر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔