کرپشن کرنے پر سب انسپکٹر اورنجی ہوٹل سے شراب خریدنے پر ہیڈکانسٹیبل نوکری سے فارغ

Oct 18, 2017

لاہور (نامہ نگار) ایس پی سول لائنزڈویژن نے اردل روم کے دوران کرپشن کرنے پر تھانہ گجر پورہ کے سب انسپکٹر آصف اور نجی ہوٹل سے شراب خریدنے پر تھانہ سول لائن کے ہیڈ کانسٹیبل عرفان اسلم کو نوکری سے برخاست جبکہ محرر تھانہ مغلپورہ پورہ ہےڈ کانسٹیبل فاروق کو کام میں عدم دلچسپی پرعہدہ مےں تنزلی کر کے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ بھجوا دےا۔

مزیدخبریں