چالاکیاں........ظفر علی راجا

عقلِ عیّار کی سبھی چالیں
سچ کے آگے خیالِ خام ہوئیں
کھُل گئیں ہر فریب کی گرہیں
ساری چالاکیاں تمام ہوئیں

ای پیپر دی نیشن