یریوان(آئی این پی)آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشین یان نے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد اب ملک میں قبل ازوقت انتخابات ہونگے۔ یان نے گزشتہ دنوں مخالف سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک میں قبل از وقت انتخابات کروانے کی حامی بھری تھی ۔
آرمینیاکاوزیراعظم مستعفی
Oct 18, 2018