مسلمان جہادیوں کی افزائش کے حالات سازگارہیں،امریکی جنرل کی درفنطنی

Oct 18, 2018

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ کے اعلی ترین جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ فوجی کامیابیوں کے باوجود عراق اور شام میں داعش میں شامل ہونے والے مسلمان جہادیوں کی تعداد میں اضافے کے حالات ابھی بھی سازگار ہیں۔ یہ بات کانفرنس میں کہی۔80 مختلف ملکوں کی افواج کے سربراہان شریک تھے۔

مزیدخبریں