بہتر مستقبل کیلئے پبلک لائبریریز کا قیام ناگزیر ہے: ڈاکٹر ہارون عثمانی

Oct 18, 2018

کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) بہتر قومی مستقبل کے لئے پاکستان میں پبلک لائبریریز کا قیام ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ہارون عثمانی چیف لائبریرین پنجاب یونیورسٹی نے سینئر لائبریرین دی یونیورسٹی آف فیصل آباد سے ایک ملاقات کے دوران کیا۔کاشف کمال کویت میں ایک پاکستانی سکول میں لائبریرین تھے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے فیصل آباد یونیورسٹی میں تعینات کیا ہے۔

مزیدخبریں