انڈر 19پینٹینگو لرٹی 20 کپ 21اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا

ملتان(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈکے زیر اہتمام انڈر 19پینٹینگو لر ٹی 20کپ21تا26اکتوبر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا،شیڈول کے مطابق ایونٹ میں پانچ ٹیمیں شرکت کررہی ہیںجن میں سندھ،پنجاب ،کے پی کے،بلوچستان اور فیڈرل کی ٹیمیں شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن