لاہور(شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈاداکارہ نکول کڈمین نے اعتراف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں انہوں نے اس لیے شادی کی،کیونکہ وہ جنسی طور پر ہراساں نہیں ہونا چاہتی تھیں۔ انہوںنے اعتراف کیا کہ کیریئر کے آغاز میں اور محض 21 سال کی عمر میں اداکار ٹام کروز سے اس لیے شادی کی، کیونکہ نازیبا رویوں سے بچنا چاہتی تھیں۔