عباس کی شکل میں اصل ہیرا مل گیا : آفریدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ محمد عباس کی صورت میں ہمیں اصلی ہیرا مل گیا ہے جنہوں نے شاندار باولنگ کی۔ انہوں نے امارات کی وکٹوں پر حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور امید ہے کہ وہ یہ سلسلہ برقرار رکھیں گے۔ پاکستانی ٹیم کو 400 سے زائد رنز کا ہدف دینا چاہئے کیونکہ یہ میچ جیتنے کیلئے ہمارے پاس بہترین باولنگ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...