واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں بھارتی سفیر نے کشمیریوں کے منقطع رابطے بحال کرانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ امریکی خارجہ امور کمیٹی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق 22 اکتوبر کو سماعت کی وجہ سے بھارت دباؤ کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی خارجہ امور کمیٹی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق 22 اکتوبر کو سماعت کی وجہ سے بھارت دباؤ کا شکار ہے۔ امریکہ میں بھارتی سفیر نے ڈیموکریٹ لیڈر ڈاکٹر آصف کو پیغام میں کہا ہے کہ ہر کشمیری سے رابطہ کرانے پر تیار ہیں۔
امریکی کمیٹی میں سماعت سے بھارت دباؤ کا شکار‘ کشمیریوں کے رابطے بحال کرنے پر آمادگی: ذرائع
Oct 18, 2019