بنکاک (نوائے وقت رپورٹ) تھائی لینڈ میں حکام کی جانب سے سخت کریک ڈاؤن کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا اس دوران پچاس سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔
تھائی لینڈکے وزیراعظم کیخلاف مظاہرے جاری‘ 50 سے زائد گرفتار
Oct 18, 2020