ساہیوال: 50 سالہ خاتون کو  مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا

Oct 18, 2020

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) نواحی چک 50۔ جی۔ڈی میں 30 سالہ رضیہ بی بی کو گلہ دبا کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نور شاہ نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال پہنچا دی ہے۔ رضیہ کو مبینہ طور پر اسکے بھائی یا خاوند ظہور احمد نے گلہ دبا کر ہلاک کیا۔ ابھی تک پولیس یہ معمہ حل نہیں کر سکی۔

مزیدخبریں