مریم نواز کی ایم پی اے اختر علی کے گھر پالک گوشت، چانپ، چکن، مٹن بریانی سے تواضع 

کامونکے (نامہ نگار) پی ڈی ایم جلسہ ختم ہونے کے بعد مریم نواز نے لیگی ایم پی اے چوہدری اخترعلی خاں کی رہائش گاہ پر کچھ دیر قیام کیا، کھانا کھایا اور سیاسی امور پر گفتگو کی۔ ان کے ہمراہ کیپٹن (ر) صفدر، محمد زبیر عمر، میاں جاوید لطیف اور عظمیٰ بخاری بھی تھیں۔ کھانے میں مہمانوں کے لئے پالک گوشت، چانپ، روسٹ چکن، مٹن روسٹ، چکن منچورین، بریانی وغیرہ شامل تھیں۔

ای پیپر دی نیشن