کر اچی (اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان کی صدیق راٹھو ر کے گھر آمد اور انکے صاحبزادے کی وفا ت پر تعزیت کی اس مو قع پر عامر خان کے ہمر اہ رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان اور علما ء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد بھی تھے ۔عامر خان نے صدیق راٹھو ر سے تعزیت کر تے ہو ئے کہا کہ آپ کے صاحبز ادے کی وفا ت بڑا سانحہ ہے اور ہم آپ کے غم میںبر ابر کے شریک ہیں۔